تصاویر
ایکٹر ان لاء فلم میوزک لانچ (تصاویر)
فہد مصطفیٰ ، مہوش حیات اور اوم پوری کی اداکاری والی ایکٹر ان لاء کے ساؤنڈ ٹریک کی آج اردو1 پکچرز اور فلم والا پکچرز نے ایک خصوصی میوزک لانچ کے موقع پر باضابطہ نقاب کشائی کی، جس میں عاطف اسلم بھی موجود تھے۔
تقریب کی میزبانی احمد علی بٹ نے کی اور اس میں معروف اداکاروں، سماجی شخصیات، اداکاروں اور عملے نے شرکت کی جن میں جاوید شیخ، فہد مصطفیٰ، مہوش حیات، سجل علی، اعزاز اسلم، صبور علی، لیلیٰ، ستیش آنند، TUDawood، نگاہ حسین، نینا کاشف اور دیگر شامل تھے۔
