نامور پاکستانی اداکارہ ماریہ واسطی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران حقوق نسواں کے بارے میں اپنے نقطہ نظر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "میرا جسم، میرا انتخاب" کا نعرہ آزادی فکر کی علامت ہے۔
عدنان فیصل کے ساتھ ایف ایچ ایم پوڈ کاسٹ پر پیش ہوتے ہوئے ماریہ واسطی نے زور دے کر کہا کہ میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو اکثر غلط سمجھا جاتا ہے اور جان بوجھ کر متنازعہ بنایا جاتا ہے۔ وہ...
ماریہ واسطی ایک لاجواب اداکارہ ہیں جو متعدد ڈراموں میں جلوہ گر ہوئیں۔ ان کے ڈراموں کلو، نیند، بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ اور آشیانہ نے انہیں شہرت دی۔