مشہور شخصیات 5 مہینے پہلے
شعیب ملک اور ثنا نے پہلی سالگرہ ناشتے کے ساتھ منائی
شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ قطر کے ایک ہوٹل میں منائی، دل کو چھونے والی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا، ’’سالگرہ کا ناشتہ‘‘۔ ثنا نے ان کے لمحات پوسٹ کیے...